hareem shah booking 174

ٹک ٹاک اسٹارحریم شاہ کورمضان ٹرانسمیشن کی میزبانی کی پیشکش

ٹک ٹاک اسٹارحریم شاہ کوایک ٹی وی چینل کی جانب سےرمضان ٹرانسمیشن کی میزبانی کی پیشکش ہوئی ہے۔
حریم شاہ نےمائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹرپوسٹ شئیرکرتےہوئےلکھا ’ایک معروف ٹی وی چینل نےمجھ سےرابطہ کیا اورسال 2020 کی رمضان ٹرانسمیشن کی میزبانی کرنےکی آفردی ہے۔
انہوں صارفین کی رائےطلب کرتےہوئےپوچھاکہ کیاآپ مجھےرمضان ٹرانسمیشن کی میزبانی کرتےدیکھناچاہتےہیں ؟
I have been approached by a Leading TV Channel to host their 2020 Ramadan transmission .. Do you want to see me host it? Share your thoughts.
— Hareem Shah (@_Hareem_Shah) March 30, 2020

حریم شاہ کے اس ٹوئٹ کے بعد سوشل میڈیا پر صارفین کی جانب سے ملا جلا ردعمل سامنے آرہا ہے۔
عدنان نامی صارف نے اپنی رائےکااظہار کچھ اس انداز میں کیا۔
For God sake🙏اس وقت کو بھی آنا تھا اللہ ہمارے دین اور ایمان کی حفاظت فرما
— Adnan❤️ (@AdnanAl73067023) March 30, 2020

بائی شاپ نامی صارف نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ کیا ایک عذاب ہم پر کافی نہیں ہے ۔
ایک عذاب کافی نہیں ؟
— Bishop (@Abu_Yamam) March 30, 2020

بشری نامی صارف نےردعمل دیتےہوئےکہا
Bibi bs kr khuda ka khuf khao kuch
— Bushra (@bushrasaeedpk) March 30, 2020

فرح نامی صارف نے اسے خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا چلیں ٹھیک ہے اگر اللہ آپ کو اپنی طرف لانا چاہتا ہے تو یقین جانئے آپ اس ٹرانسمیشن سے ہی اپنے آپ کو اللہ کی طرف رجوع کرسکتی ہیں
Chalen theek hai agar Allah apko apni taraf laana Chahta hai to yakin janiye aap is transmission se he Apne apko Allah ki tarf rujoo karsakti Hain hum Sab gunhagar Hain per bakhshne waali zaat Rab ki Boht aala hai.. ramzan k sadqe Allah Pak apko or hum sabko hidayat de aameen 🙏
— farha (@Sindhu5951) March 30, 2020

محمداسلام نامی صارف نےتنقید کرتےہوئےکہا کہ ٹرانسمیشن سے پہلے کورونا کی ویکسین بھی تیارکرلیتی۔
thora time nikal ke Corona ki Vaccine bhi bana laiti?
— Muhammad Islam (@muhamadislam) March 30, 2020

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں